Sr. | English Words | Urdu Words |
71 | ATOMIC RADIUS R
Report Error! | ایٹمی ریڈیئس ( جوہری دائرہ ) ۔ مرکزی نکتہ سے محیط تک کا فاصلہ ریڈیئس کہلاتا ہے ۔ ایٹم میں نیو کلیئس سے الیکٹران کی بیرونی باﺅنڈری تک کا فاصلہ ہوتا ہے ۔ چونکہ آزاد غیر مربوط ایٹموں میں اس کے متحرک الیکٹران کی کوئی متعین باﺅنڈری نہیں ہوتی چنانچہ انفردی ایٹم کا ایٹمی ریڈیئس ماپنا آسان نہیں ہوتا ۔بہرحال بین طے کرلی جاتی ہیں ۔ آدھے بین الجوہری فاصلے کو ایٹم ( جوہر) کا ریڈیئس تسلیم کیا جاتا ہے ۔ |
72 | ATOMIC RADIUS R Noun Report Error! | ایٹمی ریڈیس ۔ ایٹمی نصف قطر ۔ |
73 | ATOMIC REACTOR R Noun Report Error! | ایٹمی بھٹی ۔ |
74 | ATOMIC REFRACTION R Noun Report Error! | ایٹمی انعطاف ۔ |
75 | atomic spectroscoyp, spectroscoyp involing atoms atomic absorption spectroscopy atomic emission spectroscopy R Phrase Report Error! | ایٹمی طیف بینی ، ایٹم سے متعلقہ طیف بینی ایٹمی طیف بینی کہلاتا ہے ۔ |