Sr. | English Words | Urdu Words |
56 | ATOMIC NUMBER R Adjective Report Error! | جب عناصر کو ایٹمی وزن کے حساب سے ترتیب دیا جائے تو اس طرح حاصل ہونے والا نمبر یہ نمبر مرکزے کے گرد الیکٹرون کی تعداد یا مرکزے کے اندر پروٹان کی تعداد کے برابر ہوتا ہے ۔ |
57 | ATOMIC NUMBER R Noun Report Error! | جوہری عدد ۔ کِسی عنصر کے ایٹم کے نیوکلیس کے گِرد گھُومنے والے الیکٹرانوں کی تعداد ۔ |
58 | ATOMIC NUMBER R Noun Report Error! | ايٹمی نَمبَر ۔ جوہَری عدَد ۔ |
59 | ATOMIC ORBIT R Noun Report Error! | ایٹمی مدار ۔ |
60 | ATOMIC ORBITAL R
Report Error! | ایٹمی مداری ۔ ایک ایٹم کے نیو کلیئس ( مرکزے) کے اردگرد کا علاقہ جس میں الیکٹران کی موجودگی کا بھر پورامکان ہوتا ہے ، چار ایٹمی مدارچے s ، p ،d اور f ہیں جن میں دو ، چھ ، دس اور چودہ الیکٹران بالترتیب ہوتے ہیں ۔ |