Sr. | English Words | Urdu Words |
46 | ATOMIC MASS R Noun Report Error! | (کيميا) ايٹمی کَمِيَت ۔ |
47 | ATOMIC MASS ( AMU) , R
Report Error! | ایٹمی کمیت ۔ کسی عنصر کے ایک آئسوٹوپ کی کمیت جو ایٹمی کمیتی اکائی میں ظاہر کی جاتی ہے ۔ ہائیڈ روجن چونکہ سب سے ہلکا عنصر ہے اس لیے اسے معیار بنالیا گیا ہے ۔ موجودہ یونٹ c-12
آئسوٹوپ کی بنیاد پر ہے ۔یہ ہائیڈ روجن ایٹم سے بارہ گنا بھاری ہے ۔ |
48 | ATOMIC MASS UNIT R Noun Report Error! | ایٹمی کمیتی اکائی ۔ |
49 | ATOMIC MASS UNIT R Noun Report Error! | (طِبيعيات) کَمِيَت کی اکائی جِس سے ايٹمی اور ذيلی ايٹمی ذَرات کی کَمِيَت ظاہِر کَرتے ہيں ۔ |
50 | atomic mass unit symbol amu or u unit of atomic mass used in atomic physics in preference to true mass for convenience R Phrase Report Error! | ایٹمی کمیتی اکائی ، جوہری کمیت کی اکائی ، اسے علامت amu یا u سے ظاہر کیا جاتا ہے کیونکہ اس میں ۳ ایٹم پائے جاتے ہیں ۔ |