Sr. | English Words | Urdu Words |
536 | TRANSNATIONAL R Adjective Report Error! | قومی حدُود سے بُلَند ۔ چھوٹے چھوٹے قومی مُفادات سے بالا ۔ |
537 | TRANSNATURE R Verb Report Error! | (شاذ) قلب ماہیّت کرنا۔ کسی شخص یا چیز کی فطرت بدل دینا ۔ |
538 | TRANSNORMAL R Adjective Report Error! | معمولی یا طبعی سے بڑھ کر ۔ ورائے طبعی ۔ |
539 | TRANSOCEANIC R Adjective Report Error! | وراۓ بحری ۔ سمُندر پار ۔ سمُندر سے پَرے ۔ سمُندر سے گُزرنے والا ۔ |
540 | TRANSOM R Noun Report Error! | داسا ۔ سَردَل ۔ دروازے کے اُوپَر چھوٹی یا لَمبی کھِڑکی جو قلابے دار ہوتی ہے ، تا کہ آسانی کے ساتھ اُس میں روشَندان لگایا جا سکے ۔ |