Sr. | English Words | Urdu Words |
696 | TRANSUMPTIVE R Adjective Report Error! | (قدیم) نقل یا استنساخ کا ۔ استعاری ۔ |
697 | TRANSURANIC R Adjective Report Error! | {کیمیا} ۔ وراۓ یورینیئم ۔ اِن بے شُمار عناصَر میں سے کِسی ایک سے مُتعلّق جِس میں یورینیئم ۹۲ کی نِسبَت زیادہ ایٹمی نَمبَر موجود ہوں ۔ |
698 | TRANSURANIC ELEMENTS R
Report Error! | ورائے یورینیم عناصر ۔ دوری جدول میں یورینیم کے بعد آنے والےعناصر جن کا جوہری عدد ۹۲ سے زیادہ ہے ۔ انہیں ایکٹینائیڈ سیر یز کے عناصر بھی کہا جاتا ہے سب تابکاری عناصر ہیں ۔ |
699 | TRANSURETHRAL R Adjective Report Error! | مثانے کے راستے سے ۔ |
700 | TRANSURETHRAL R Noun Report Error! | ورائے احلیل ۔ احلیل یا یُوریتھرا کے راستے سے |