Sr. | English Words | Urdu Words |
541 | TRANSOM R Noun Report Error! | دروازے کی کھڑکی کے اوپر کی سردل ۔ افقی پٹی جو پتوار کی کڑی میں لگی ہو ۔ شہتیر جو گڑھے کے آر پار رکھا ہوا ہو ۔ |
542 | TRANSOM BAR R Noun Report Error! | دروازے پر کی سردل ۔ |
543 | TRANSOM KNEE R Noun Report Error! | (جہاز سازی) ٹیڑھی لکڑی جس سے کڑی بندھی ہوتی ہے ۔ |
544 | TRANSOM WINDOW R Noun Report Error! | چوکھٹے دار کھڑکی جس کے پٹ میں کئی خانے یا چوکھٹے ہوں ۔ دروازے یا بڑی کھڑکی کے اوپر بنی ہوئی چھوٹی کھڑکی جو روشن دان کاکام کرتی ہے ۔ روشن دان یا ہوا دان ۔ |
545 | TRANSOM WINDOW R Noun Report Error! | دروازے میں اُوپر کی کھڑکی ۔ |