| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 671 | TRANSSEXUAL R Noun, Adjective Report Error! | جسمانی طور پر ایک جنس اور نفسیاتی طور پر دوسری جنس سے تعلق رکھنے والا مخلوط الجنس ۔ دو جنسی ۔ اس طرح کا فرد ۔ کوئی فرد جس کی جنس عمل جراحی سے تبدیل کی گئی ہو ۔ |
| 672 | TRANSSEXUALISM R Noun Report Error! | دو جنسیت ۔ دو جنسی خصلت ۔ مخلط الجنس سے متعلق ۔ |
| 673 | TRANSSFORM R
Report Error! | ٹرانسفارم ڈیٹا کے مندرجات تبدیل کیے بغیر اس کی وضع قطع یا فارمیٹ تبدیل کرنا یعنی کہ پہلے سے طے کیے گئے اصولوں کے تحت انفارمیشن انکوڈ کرنا ۔ |
| 674 | TRANSSHIPMENT R Noun Report Error! | جہاز بدلی ۔ نقل باربرداری ۔ |
| 675 | TRANSSPHENOIDAL R Adjective Report Error! | کھوپری کی خانہ نما ہڈی میں سے ۔ |