| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 246 | TRANSFIX R Verb Report Error! | چھید ڈالنا ۔ جیسے نوکدار اسلحہ سے خوف اور دہشت سے کسی کو مبہُوت کر دینا ۔ |
| 247 | TRANSFIXATION R Noun Report Error! | اندر سے باہر کی طرف کاٹنا |
| 248 | TRANSFIXED R Verb Report Error! | شش و پنج میں ہوا چھید ڈالا ۔ |
| 249 | TRANSFIXION R Noun Report Error! | {جَرّاحی } بَتَر داخلی ۔ آر پار چھید ۔ چھُری اندر گھونپ کر باہر کی طرف کاٹنے کا عمَل ۔ دروں تراشی ۔ |
| 250 | TRANSFLUENT R Abbreviation Report Error! | (شاذ) رواں ۔ جاری ۔ ساری ۔ درمیان سے جاری شدہ ۔ |