Sr. | English Words | Urdu Words |
151 | TRANSFER R Verb Report Error! | تَبدیل کرنا ۔ ایک جگہ سے دُوسری جگہ ۔ ایک شَخص سے دُوسرے شَخص تک لے جانا ۔ اُن کے پاس سے اُٹھا لینا ۔ |
152 | TRANSFER R Adjective Report Error! | سابقہ تجربہ کے آنے والے تعلم پر اثرات ۔ |
153 | TRANSFER R
Report Error! | منتقل کرنا کی تبدیلی کرنا ۔ |
154 | TRANSFER R Noun Report Error! | انتقال ، منتقلی ، ایک فعل جس کے ذریعہ کوئی زندہ شخص یا اشخاص دوسرے زندہ شخص یا اشخاص کے نام اپنی حقیقت منتقل کرتے ہیں تا آنکہ حقیقت حقیقی معنی میں منتقل نہ ہو جائے ، اس وقت تک یہ نہیں کہا جائے گا کہ منتقلی عمل میں آگئی ۔ |
155 | TRANSFER R Noun Report Error! | تبادلہ تبادلے کا عمل یا ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی داخل خارج انتقال نقل مکانی تبدیلی بدلی سادہ منتقلی دستاویز منتقلی ۔ |