Sr. | English Words | Urdu Words |
471 | TRANSMENTATION R Noun Report Error! | توبہ ۔ پشیمانی ۔ |
472 | TRANSMERIDIONAL R Adjective Report Error! | قاطع مدار نصف النہار ۔ مشرق و مغرب سے گُزرنے والا ۔ |
473 | TRANSMETHYLATION R Noun Report Error! | جسم میں سے شکست و ریخت کا عمل جس سے ایک مرکب کا میھتل گرپ دوسرے میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ |
474 | TRANSMIGRANT R Noun, Adjective Report Error! | کسی مقام سے گرزنے والا خصوصاً جو کسی ملک سے گزر کر کسی دوسرے ملک جارہا ہو ۔ مہاجر یا اجنبی جو کسی ملک سے گزرے ۔ |
475 | TRANSMIGRATE R Verb Report Error! | ہِجرت کرنا ۔ ایک مُلک سے دُوسرے مُلک میں جانا ۔ ایک عِلاقے سے دُوسرے عِلاقے میں جانا ۔ ایک جِسم سے دُوسرے جِسم میں جانا ۔ |