Sr. | English Words | Urdu Words |
666 | TRANSPUTER R Noun Report Error! | مائکرو پرو سیسر ۔ خورد عامل یا حرف نگار ۔ جس کے اندر متوازی عمل کے لیے حافظ موجود ہوتا ہے ۔ |
667 | TRANSRECTAL R Adjective Report Error! | مقعد میں سے انجکشن وغیرہ مقعد کے راستے ۔ |
668 | TRANSRECTAL R Noun Report Error! | ریکٹَم میں سے |
669 | TRANSRHENANE R Adjective Report Error! | رائن ندی کے اُس پار ۔ (مجازاً) المانوی ۔ |
670 | TRANSSEPTAL CATHETERIZATION R Noun Report Error! | دل کے دائیں ازن سے بائیں ازن میں کیتھیڑ داخل کرنا تاکہ دل کے والو کی خرابی کو دور کیا جاسکے |