Sr. | English Words | Urdu Words |
656 |
WHOLE-LIFE INSURANCE R Noun
Report Error!
|
زندگی بھر کا بیمہ ۔ جِس میں بیمہ شُدہ شخص کو زندگی بھر اقساط بیمہ ادا کرنی ہوں ۔ |
657 |
BIORHYTHM R Noun
Report Error!
|
زندگی پر اثر انداز اور بار بار واقع ہونے والے جسمانی ذہنی اور جذباتی افعال ۔ |
658 |
ELECAMPANE R Noun
Report Error!
|
زنجیل شامی ۔ انولا ہیلنیم ایک پودا جس کے پھول بڑے ، زرد اور خوشبودار ہوتے ہیں ۔ |
659 |
He views life as a constant struggle between the good and evil forces of life R Phrase
Report Error!
|
زندگی کو وہ نیکی اور بدی کی قوتوں کے درمیان ایک مستقل جدوجہد کے طور پر دیکھتا ھے |
660 |
LIMBER CHAIN R Noun
Report Error!
|
زنجیر جو جہاز کے فرش کے ان سوراخوں سے گرد وغیرہ کو صاف کرنےکے لئے گزارا جاتا ہے ۔ |