Sr. | English Words | Urdu Words |
691 |
BIOCOMPATIBLI R Noun
Report Error!
|
زندگی کے ساتھ ہم آہنگ ، وہ اجزاءیا اشیاء جن میں زہریے اثرات نہ ہوں اور نہ ہی وہ زندہ اجسام کو صدمہ پنچاتے ہوں |
692 |
He went up to the dress circle first and then down into the stails he purchased a villa at richmond on the bank of the river
R Phrase
Report Error!
|
زندگی میں وہ پہلی دفعہ ڈریس سرکل گیا اور اس کے بعد وہ اسٹال پر اس نے رچمنٹ کے مقام پر برلب دریا ایک بنگلہ خریدا
|
693 |
RUST BELT R Noun
Report Error!
|
زنگی پٹی ۔ وہ خِطہ جو کبھی منفعت بخش صنعتوں کے لیے مشہور تھا خصوصاً امریکا کی وسط مغربی اور شمال مشرقی ریاستیں ۔ |
694 |
BLOUSE R
Report Error!
|
زنانہ جیکٹ ، یورپی عورتوں کی قمیض ، پاکستانی بلوز ، کام کرنے والے مزدوروں کا لمبا کرتا جس کی کمر میں پیٹی لگی ہو ۔ |
695 |
LIVE R Adjective
Report Error!
|
زندہ ۔ زندگی کا حامل ۔ زندگی توانائی اور عمل سے بھرپور ۔ فعال جیتا جاگتا ۔ چُست ۔ شوخ ۔ سلگتا ہوا ۔ متحرک ۔ بیدار ۔ |