Sr. | English Words | Urdu Words |
676 |
MORPHOLOGY R Adjective
Report Error!
|
زندہ چیزوں حیوانات نباتات اور انسان کی ساخت شکل صورت کے بارے میں بحث کرنے والا علم ۔ |
677 |
DOLMAN SLEEVE R Noun
Report Error!
|
زنانہ لبادے میں کُھلی آستین جو کندھے کے پاس جوڑی ہوتی ہے لیکن کلائی کی طرف تنگ ہوتی جاتی ہے ۔ |
678 |
BURNT-IRON R Noun
Report Error!
|
زنگ آلود لوہا ۔ وہ لوہا جس کو آکسیجن کے ساتھ اس وقت تک رکھا گیا جب تک کہ تمام کاربن ختم نہ ہو گئے ۔ |
679 |
CHAIN-GANG R Noun
Report Error!
|
زنجیر سے ایک ساتھ بندھے ہوئے قیدی ۔ قیدیوں کی ٹولی جس کو زنجیر سے بندھے ہوئے کام کرنا پڑتا ہے ۔ |
680 |
in all departments of life, science and technology have ushered us into a new era of hope and prosperity R Phrase
Report Error!
|
زندگی کےتمام شعبوں میں سائنس اورٹیکنالوجی نےہمیں امیداورخوشحالی کےنۓدورکاروستہ دکھایاہے |