Sr. | English Words | Urdu Words |
636 |
His attitude towards life shows that in his retired life he is fully exhausted and tired
R Phrase
Report Error!
|
زندگی کی طرف اس کے رویے سے ظاہر ھوتا ھے کہ وہ مکمل طور پر تھک چکا ھے |
637 |
WHIZZ/WHIZ R Noun
Report Error!
|
زن زن کی آواز ۔ زناٹے کی آواز ۔ ایسی حرکت جس سے زناٹے کی آواز پیدا ہو ۔ |
638 |
UXORIOUS R Adjective
Report Error!
|
زن مرید ۔ جو اپنی بیوی کو بہت زیادہ چاہتا ہو ۔ زن پرست ۔ بیوی کا بندہ ۔ |
639 |
we must put our heart and soul in our work in order to achieve something in life R Phrase
Report Error!
|
زندگی میں کوئی چیز حاصل کرنے کے لئے ہمیں دل و جان سے کام کرنا چاہیے |
640 |
REVIVE R Verb
Report Error!
|
زندہ کرنا ۔ جان ڈالنا ۔ سر سبز ہونا ۔ تجدید ہونا ۔ اصلی حالت پر آنا ۔ |