Sr. | English Words | Urdu Words |
696 |
BI OLOGY R Adjective
Report Error!
|
زندگی کا سائنسی مطالعہ اس کی مندرجہ ذیل شاخیں ہیں باٹنی زوآلوجی بائیوکیمسٹری ایوولوشن ارتقاء ہیریڈیٹی وارث ۔ |
697 |
in the light of her own remarks on life we can say that she led a bore unhappy and dissatisfied life R Phrase
Report Error!
|
زندگی کے متعلق اس کے اپنے الفاظ کی روشنی میں ہم کہہ سکتے ہیں کہ اس نے غیر آسودہ اکتاہٹ سے بھرپور اور غیر مطمئن زندگی بسر کی |
698 |
ZINC FLUOROSILICATE R
Report Error!
|
زنک فلور وسلیکیٹ ۔ پانی میں حل ہونے والا نمک لکڑی محفوظ کرنے فنگس ختم کرنے اور پلاسٹک انڈسٹری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
699 |
the chain was put there so that the sultan had to lower his head every timehe entered court R Phrase
Report Error!
|
زنجیرکو وہاں اس لیے رکھا گیا تھا تاکہ سلطان ہر بار جب بھی سلطان دربار میں داخل ہو اس کو سر جھکانا پڑے تاکہ کہیں اس کو چوٹ نہ لگ جائے ۔ |
700 |
LIVING WILL R Noun
Report Error!
|
زندہ وصیت کسی شخص کی تحریری درخواست کہ اگر وہ صرف مصنوعی طریقوں سے زندہ رہ سکتا ہو تو اس کی زندگی کسی بھی وقت ختم کی جاسکتی ہے ۔ |