Sr. | English Words | Urdu Words |
701 |
CATENATION R
Report Error!
|
زنجیری ترتیب ۔ نامیاتی مالیکیولز میں زنجیر کی بناوٹ کا عمل ایک ایٹم کا دوسرے اپنی قسم کے ایٹموں سے مل کر لمبی زنجیریں بنانے کا رجحان ۔ |
702 |
CATENATION R
Report Error!
|
زنجیری ترتیب ۔نامیاتی مالیکیولز میں زنجیر کی بناوٹ کا عمل ۔ ایک ایٹم کا دوسرے اپنی قسم کے ایٹموں سے مل کر لمبی زنجیریں بنانے کا رجحان ۔ |
703 |
CATENATION R
Report Error!
|
زنجیری ترتیب ۔ نامیاتی مالیکیولز میں زنجیر کی بناوٹ کا عمل ۔ ایک ایٹم کا دوسرے اپنی قسم کے ایٹموں سے مل کرلمبی زنجیریں بنانے کا رجحان ۔ |
704 |
zinc sulphide R Phrase
Report Error!
|
زنک سلفائیڈ : ایک سفید یا زرد اور ناحل پذیر قلمی مرکب ، قدرتی طور پر امتزاج جست کی صورت میں پایا جاتا ہے ۔ پگمنٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
705 |
VESPID R Noun
Report Error!
|
زنبُور ۔ بھڑ ۔ تنہائی پسند اور گروہ پسند دونوں قِسم کی بھڑوں پر مُشتمِل وسیع نسل کا کوئی رُکن جِس میں سُرخ بھڑیں اور زرد بھڑیں دونوں شامِل ہیں ۔ |