Sr. | English Words | Urdu Words |
686 |
VERDIGRIS R
Report Error!
|
زنگ مس تانبے پر بننے والی سبز تہہ ۔ یہ بنیادی کاپر کاربونیٹ یا مختلف مقدار کے سلفیٹس پر مشتمل ہوتی ہے ۔ |
687 |
SOPRANO R Noun
Report Error!
|
زنانہ آواز کی آخری حد سے اُونچی آواز ۔ غنائی آواز ۔ جِس کی اُٹھان وسطی سرگم کے دو آکٹیویا سے زیادہ اُوپر ہو ۔ |
688 |
TURGOR R Noun
Report Error!
|
زندہ خلیوں کے تورم اور شدت کی اصلی حالت خاص کر نخر مائی طبق کا انتفاخ یا پھیلاو اور پودے کے خلیے کا ڈھانچہ ۔ |
689 |
IF THIS CAN HAPPEN TO SOMEONE WHO IS GOOD, WHAT WILL HAPPEN TO THOSE WHO ARE GUILTY?[LUKE 23-31] R Holy Biblical
Report Error!
|
زندگی چین وسکون والی ہوتولوگ اس طرح سلوک کریں گےاوراگرزندگی تکالیف ومصائب میں
مبتلاہوتولوگ کیاکریں گے؟ |
690 |
In all departments of life science and technology have ushered us into a new era of hope and prosperity R Phrase
Report Error!
|
زندگی کے تمام شعبوں میں سائنس اور ٹیکنالوجی نے ہمیں امید اور خوشحالی کے ایک نیئے زمانے کا امین بنا دیا ہے |