Sr. | English Words | Urdu Words |
671 |
DOLLY VARDEN R Noun
Report Error!
|
زنانہ ٹوپی ۔ پھول ٹکی اور ایک طرف کو جھکی ہوئی ۔ مغربی علاقے کی تیز رنگوں والی مچھلی ۔ |
672 |
CHAIN REFLEX R Adjective
Report Error!
|
زنجيری انعکاس ۔ انعکاس کا ايک سلسلہ جس ميں ايک عمل کی تکميل سے دوسرے کی ابتدا ہوتی ہے ۔ |
673 |
TABLEAU VIVANT R Noun
Report Error!
|
زندہ مرقع جس میں کردار کسی تاریخی واقعے کی تصویر پیش کرتا ہے ۔ زندہ نمائش ۔ منظر زندہ ۔ |
674 |
GYNECOCRACY R Noun
Report Error!
|
زنان شاہی ۔ حَکُومَتِ نِسواں ۔ عورتوں کا سیاسی راج ۔ اِنتظامی راج ۔ عورت راج ۔ تَریا راج ۔ |
675 |
RAPE R Noun
Report Error!
|
زنا بِالجبر ۔ کسی عورت کے ساتھ اُسکی رضا مندی کے بغیر جِنسی فعل کرنا ۔ تباہ و برباد کر دینا |