Sr. | English Words | Urdu Words |
711 |
ZINC GROUP R
Report Error!
|
زنک گروپ ، زنک ، کیدیم اور پارہ مل کرسب گروپ 11 بی پیریا ڈک ٹیبل میں بناتے ہیں ۔ اس گروپ کے عناصر تکسید کی حالت +2 دکھاتے ہیں ۔ یہ عناصر ایسی بہت سی خصوصیات ظاہر کرتے ہیں جو عام طور پر عبوری عناصر میں پائی جاتی ہیں ۔ |
712 |
CHAIN PEACTION R
Report Error!
|
زنجیری تعاملا ت (مسلسل تعامل) ایسے کیمیائی تعاملات جو زنجیری تعاملات کے میکنزم سے رونما ہوتے ہیں مثلاً ہائیڈروجن اور کلورین کے درمیان تعامل دیگر مثالوں میں نیوکلیئر فیش ری ایکشن جو نیو ٹرانز سے جنم لیتا ہے ۔ |
713 |
CHAIN REACTIONS R
Report Error!
|
زنجیری تعاملات (مسلسل تعامل) ایسے کیمیائی تعاملات جو زنجیری تعاملات کے میکنزم سے رو نما ہوتے ہیں مثلاً ہائیڈروجن اور کلورین کے درمیان تعامل دیگر مثالوں میں نیوکلیئر فیشن ری ایکشن جو نیو ٹرانز سے جنم لیتا ہے ۔ |
714 |
CHAIN REACTIONS R
Report Error!
|
زنجیری تعاملات ( مسلسل تعامل) ۔ ایسے کیمیائی تعاملات جو زنجیری تعاملات کے میکنزم سے رونما ہوتے ہیں مثلاً ہائیڈ روجن اور کلورین کے درمیان تعامل دیگر مثالوں میں نیو کلیئر فشن ری ایکشن جو نیو ٹرانز سے جنم لیتا ہے ۔ |
715 |