Sr. | English Words | Urdu Words |
666 |
ZINC OXIDE R
Report Error!
|
زنک آکسائیڈ ۔ ایک سفید ریشہ دار سفوف جو زنک کاربونیٹ کو گرم کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
667 |
SURRENDER VALUE R Noun
Report Error!
|
زندگی کی بیمہ پالسی کو ختم کرانے پر بیمہ دار کو قابل ادایگی رقم ۔ مالیت دست برداری ۔ |
668 |
TISSUE CULTURE R Noun
Report Error!
|
زندہ جسم سے حاصل کردہ نسیجوں کی کسی مصنوعی واسطے میں افزائش ۔ اس طرح کا افزائشی عمل ۔ |
669 |
MILK-LEG R Adjective
Report Error!
|
زچگی کے بعد ٹانگ کا ورم ۔ بعض زچاوٴں کو لاحق ہو جانے والا مرض ۔ ورم نفاس ۔ ورم زائیو ۔ |
670 |
LIFE IN THE FAST LANE R Noun
Report Error!
|
زندگی گزارنے کا ایک سنسنی خیز طریقہ جو خطرناک اور مہنگی سر گرمیوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |