Sr. | English Words | Urdu Words |
681 |
ERYSIPELAS R Noun
Report Error!
|
زنجیری نبقے سے پیدا ہونے والی ایک مُعتدی جلدی بیماری جس میں سوجن کے ساتھ بخار ہو جاتا ہے ۔ حمرہ ۔ |
682 |
female workers are entitled to 56 rest on full salary before giving birth to children. R Phrase
Report Error!
|
زنانہ کارکنوں کو بچوں کو جنم دینے سے قبل پوری تنخواہ کے ساتھ چھپن دن کے آرام کا حق حاصل ہوتا ہے۔ |
683 |
STORE R Combining Form
Report Error!
|
زنجیری اسٹور ۔ایک ہی مالک کی بہت ہی دکانیں کو کم وبیش ایک جیسی چیزیں یکساں قیمتوں پر فروخت کرتی ہیں ۔ |
684 |
SAMSKARA R Noun
Report Error!
|
زندٰگٰی کے کسی اہم مرحلے پر تزکیہ نفس یا شدھی کی ایک رسم ۔ سنسکار ۔ ذھنی نقثں ۔ جَبِلَّت یا یادداری ۔ |
685 |
AFTERBIRTH R Noun
Report Error!
|
زچگی کے بعد رحم میں سے خارج ہونے والی آنول نال ، سے خارج ہونے والی آنول نال ، ناف کی ڈوری اور جھلیاں ۔ |