Sr. | English Words | Urdu Words |
706 |
FLOWER OF ZINC R Noun
Report Error!
|
زنک اور کسائیڈ خصوصاً وہ جو جستے کو جلاکر ہلکے سفید سفوف کی شکل میں دوا سازی اور خوشبودار آرائشی چیزیں اور کاسمیٹکس بنانے میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
707 |
ZINC COPPER COUPLE R
Report Error!
|
زنک کاپر کپل ۔ اسے تام جستی جفتہ کہتے ہیں ۔ کاپر سلفیٹ محلول میں جست ڈبو نے سے دھاتی جست پر تانبے کی پتلی سی تہہ چڑھ جاتی ہے گرم پانی کے ساتھ ہائیڈروجن پیدا کرتی ہے ۔ |
708 |
BI OTIC R Adjective
Report Error!
|
زندگی سے متعلقہ مثلا اشیاء جن کے ذریعے ایک جاندار اپنے آپ کو دوسرے جانداروں سے بچاتا ہے مثلا پنسلین اینٹی بائیوٹک کو جراثیم مارنے کے لیے دوا میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
709 |
ZINC CARBONATE R
Report Error!
|
زنک کاربونیٹ ۔ ایک نرم سفید سفوف پانی میں غیر حل پذیر یہ فطرت میں ایلا مائینیا زنک سپار کی صورت میں ملتا ہے ۔ اسے کیلا مائن لوشن جلد امراض کے علاج کے لیے اور سفید پگمنٹ کی حیثیت سے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
710 |
ZINC SULPIDE R
Report Error!
|
زنک سلفائیڈ ۔ سفید رنگ کا غیر قلمی مواد جو زنک سالٹس کے محلول سے امونیم سلفائیڈ شامل کرنے پر حاصل ہوتا ہے ۔ یہ فطرت میں جست امتزاج کی حیثیت سے ملتا ہے ۔ پینٹس میں پگمنٹ کی حیثیت سے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |