Sr. | English Words | Urdu Words |
496 |
centigrade celsius scale R Phrase
Report Error!
|
سینٹی گریڈ ، سو درجے ہونا ، عموماَ تھرمامیٹر کے سکیل پر اس کا اطلاق کیا جاتا ہے جس میں پانی کا نقطہ انجماد صفر اور نقطہ جوش سو درجے ہوتا ہے ۔ |
497 |
PACE MAKER R Noun, Adjective
Report Error!
|
سینو اٹریل نوڈ نامی گرہ رائٹ آئریم میں کھلتی ہے یہ ارفع وینا کاوا کہ منہ پر واقع ہے بطخوں میں عمل تنفس او ر دوران خون کا غاز یہیں سے ہوتا ہے ۔ |
498 |
SYNTHESIZER R Noun
Report Error!
|
سینتھائزر ۔ ایک کمپیوٹر پیریفیرل چپ یا ایسا سسٹم جو طبعی سازوسامان کی مینی پلیشن یا ریکارڈ کی گئی آواز کی بجائے ڈیجیٹل ہدایات کے زیر اثر آواز پیدا کرے ۔ |
499 |
SAND BOX R Noun
Report Error!
|
سینڈ باکس ۔ جاوا ورچوئل مشین کا سکیورٹی ایریا جو ڈاون لوڈ کیے گئے ایپلیٹس ایک ایریا جس میں اس جیسے ایپلیٹس مفید رکھے جاتے ہیں ۔ اور انہیں سسٹم ریسورسز تک رسائی سے باز رکھتا ہے ۔ |
500 |
SAND MAYER REACTION R
Report Error!
|
سینڈ میئر تعامل ۔ ایک تعامل جس میں بینزین ڈائی اوزونئیم کلورائیڈ کو ھیلو جن کی موجودگی میں فینائل ھیلائیڈ میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔ بینزین ڈائی اوزونیم ، کلورو بینزین میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔ |