Sr. | English Words | Urdu Words |
471 |
CENTRIOLE R Adjective
Report Error!
|
سینٹریول ۔ مرکزک ۔ مرکزی ذرہ ۔ مرکزی جھلی کے باہر بہت سے استراحتی خلیوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
472 |
SENSOR GLOVE R Noun
Report Error!
|
سینسرگلو ۔ ورچوئل ریلیٹی انوائرنمنٹس کے لیے ایک ہاتھ میں پہنے جانے والی کمپیوٹر ان پٹ ڈیوائس ۔ |
473 |
SYNTYPE R Adjective
Report Error!
|
سینٹائپ ۔ مخصوص قسم کے حتمی انتخاب سے پہلے ایک نوع کے ذکر میں متعدد نمونوں میں سے ہر ایک ۔ |
474 |
CENSORWARE R Noun
Report Error!
|
سینسرویئر ۔ ایک سافٹ ویئر جو انٹرنیٹ سائڑیس ، نیوز گروپ اور فائلوں تک رسائی پر پا بندی لاگو کرتا ہے ۔ |
475 |
SATURATED MODE R Noun
Report Error!
|
سیچوریٹڈ موڈ ۔ ایک ایسی حالت جس میں ایک سوئچنگ ڈیوائس یا ایمپلی فائر زیادہ سے زیادہ کرنٹ گزارتا ہے ۔ |