Sr. | English Words | Urdu Words |
491 |
SAND SHARKS R Adjective
Report Error!
|
سینڈ شارکس ۔ کم گہرے پانیوں کی گوشت خور مچھلیاں ۔ تکلہ نما جسم ۔ گل پھڑے پہلووں میں اور منہ نیچے کی طرف ہوتا ہے ۔ |
492 |
BENEDICTINE R Noun, Adjective
Report Error!
|
سینٹ بینی ڈکٹ کے فِرقے کا راہِب یا راہِبہ ۔ برانڈی سے بنی ایک خاص شراب جو پہلے پہل اِس فِرقے کے لوگوں نے فرانس میں تیار کی تھی ۔ |
493 |
CENTRALIZED NETWORK R Noun
Report Error!
|
سینٹر لا۴یزڈ نیٹ ورک ۔ ایک نیٹ ورک جس میں نوڈز ایک مرکزی کمپیوٹر کے ساتھ منسلک ہوکر اس کے ریسوسز استعمال کرتی ہیں ، ایک مین فریم ۔ |
494 |
RUSH-BEARING R Noun
Report Error!
|
سینٹھوں کا تہوار ۔ شمالی ملکوں کا ایک تہوار جس میں گرجے میں پہنچانے کے لیے سینٹھے وغیرہ اور دیواروں کو سجانے کے لیے ہار لے جاتے ہیں ۔ |
495 |
CENTROSOME R Greek
Report Error!
|
سینٹرو سوم ۔ مَرکَزی جِسَم ۔ حیوانی خُلیوں کے سائیٹو پلازَم میں ایک چھوٹی ساخَت جِس کا تَعلُّق تَقسیم مَرکَزہ کے ساتھ سَمجھا جاتا ہے |