Sr. | English Words | Urdu Words |
501 |
SEND STATEMENT R Noun
Report Error!
|
سینڈسیگمنٹ ۔ ایس ایل آئی پی اور پی پی پی سکرپٹنگ لینگوئجز میں ایک ایسی سٹیٹمنٹ جو پروگرام کو انٹرنیٹ سروس پرووائیڈر کا فون نمبر ایک ڈائیلر پروگرام ملانے کا کہتیے تاکہ کچھ کریکٹرز بھیجے جاسکیں ۔ |
502 |
SANTENONE NORCAMPHOR R
Report Error!
|
سینٹی نون ، نار کیمفور ۔ ٹھوس مادہ نقطہ پگھلاﺅ ۵۹ ۔ ۵۶ سینٹی گریڈ ۔ صندل کی لکٹی کے تیل میں پایا جاتا ہے ۔ سینٹین کی کرومیک ایسڈ کے ساتھ تکسید سے حاصل کیا جاتا ہے (بصری طور پر یہ غیر فعال حالت میں ہوتی ہے ) ۔ |
503 |
SEND PIPER R Adjective
Report Error!
|
سینڈ پائپر ۔ ٹیٹری ۔ ملوہ ۔ زمار الرمل ۔ شمالی امریکہ کا چھوٹا پرندہ ۔ مرطوب ریت کے کھلے علاقے میں اڑتا رہتا ہے ۔ چونچ معمولی سی لمبی اور نوک نرم اور حساس رکھتا ہے ۔ گردن اور ٹانگیں بھی لمبی ہوتی ہے ۔ |
504 |
BIPACK R Adjective
Report Error!
|
سینما کی رنگین فلم لینے کے لیے کیمرہ میں فلموں کی ترتیب کا تجارتی نام نیلی اور سرخ فلم کو ایک دوسرے سے ایسے ملایا جاتا ہے کہ اُن کی حساس سطحیں آپس میں چھو رہی ہوتی ہیں سامنے نیلی فلم ہوتی ہے اور اس پر سرخ تہ ہوتی ہے تاکہ صرف سرخ روشنی سرخ فلم تک پہنچنے ۔ |