Sr. | English Words | Urdu Words |
486 |
SENSOR R Noun
Report Error!
|
سینسر ۔ ایک ڈیوائس جو کسی شے کو غیر برقی توانائی سے برقی توانائی میں تبدیل کرتے ہوئے سراغ لگاتی ہے یا پیمائش کرتی ہے ۔ |
487 |
SANDWHICH COMPOUND R
Report Error!
|
سینڈوچ مرکب ۔ ایک مخلوط جس میں عبوری عنصر ، عموماً کرومیم کا ایک جو ہر متوازی بینزین حلقوں کے درمیان سینڈوچ ہوتا ہے ۔ |
488 |
SYNECOLOGY R Adjective
Report Error!
|
سینکولوجی ۔ مل جل کر رہنے والوں کے ماحول کا علم ۔ مختلف انواع کے کسی مخصوص علاقہ میں باہمی ارتباط کا مطالعہ ۔ |
489 |
SEND SHAKS R Adjective
Report Error!
|
سینڈ شارکس ۔ کم گہرے پانیوں کی گوشت خور مچھلیاں ۔ تکلہ نما جسم ۔ گل پھڑے پہلووں میں اور منہ پنجے کی طرف ہوتا ہے ۔ |
490 |
SANICLE R Adjective
Report Error!
|
سینی کل ۔ چولچہ ۔ ناف دار جنگلی پودا ۔ اس میں کلوروفل ہوتا ہے لیکن پتے نہیں ہوتے ۔ قشریہ غلاف کے بغیر ہوتے ہیں ۔ |