| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 421 |
COW-FISH R Noun
Report Error!
|
سینگ مچھلی ۔ گٹنا مچھلی جس کی آنکھوں پر دو سینگ یا کانٹے ہوتے ہیں ۔ |
| 422 |
HORNED POUT, HORN POUT R Noun
Report Error!
|
سینگی مچھلی ۔ سر پر گُل مُچھے رکھنے والی مچھلیوں میں سے کوئی ایک ۔ |
| 423 |
FULL BREASTED R Adjective
Report Error!
|
سینہ بھر ۔ بھر پور ۔ گداز سینے والا ۔ گول اور ابھرے ہو ئے سینے والا ۔ |
| 424 |
SUCKING WOUND R Noun
Report Error!
|
سینے کا سوراخ دار زخم جس کے زریعے سانس کے ساتھ ہوا اندر باہر ہوتی ہے ۔ |
| 425 |
SEND R Verb
Report Error!
|
سینڈ ۔ کسی کمیونیکیشن چینل کے ذریعے ایک پیغام یا فائل منتقل کرنا ۔ |