| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 476 |
CENTIMETRE(US CENTIMETER)SYMBOL CM THE FUNDAMENTAL UNIT OF LENGTH IN THE C.G.S SYSTEM EQUAL TO 10M
R Phrase
Report Error!
|
سینٹی میٹر اسکی علامت سی ایم ہے یہ سی جی ایس نظام میں لمبائی کی بنیادی اکائی ہے یہ 10-2 میٹر کے برابر ہے ۔ |
| 477 |
LEAD POISONING R Adverb
Report Error!
|
سینے کا زہر جو چھوٹے بچوں میں اکثر پینسل وغیرہ منہ میں ڈال کر چوسنے سے سمیت لاحق ہو جاتی ہے ۔ |
| 478 |
LEAD POISONING R Adverb
Report Error!
|
سینے کا زہر جو چھوٹے بچوں میں اکثر پینسل وغیرہ منہ میں ڈال کر چوسنے سے سمیت لاحق ہو جاتی ہے ۔ |
| 479 |
SANTENE, R
Report Error!
|
سینٹین ۔ بے رنگ تیل ، نقطہ جوش ۱۴۰ سینٹی گریڈ ٹرپین جیسا ہائیڈروکاربن جو صندل کے تیل میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 480 |
SAND LIZARD R Adjective
Report Error!
|
سینڈ لزرڈ ۔ ریت چھپکلی ۔ تقریبا ۲۰ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ جلد پہ دندانہ نما چھلکے ہوتے ہیں ۔ |