Sr. | English Words | Urdu Words |
481 |
CENTRUM R Adjective
Report Error!
|
سینٹرم ۔ مرکز فقرہ ۔ جسم فقری ہر فقاریہ جاندار کے جسم کا بہت بڑا حصہ یہ حرام مغز کے ساتھ پایا جاتا ہے ۔ |
482 |
CUIRASS VENTILATOR R Noun
Report Error!
|
سینے پر سانس لینے کے لئے لگایا جانے والا آلہ ، جو کمر کو بھی گھیر لیتا ہے یا پھر صرف سینہ اور پیٹ پر لگایا جاتا ہے |
483 |
CENTROSPHERE R Adjective
Report Error!
|
سینٹرو سفیئر ۔ مرکزی کرہ ۔ کرہ جذب یا کرہ مرکزی نیو کلئیس کے قریب پایا جانے والا سائٹو پلازم کا خصوصی حصہ ۔ |
484 |
SANS SERIF R Adjective
Report Error!
|
سینس سیرف ۔ حقیقی معنوں میں بغیر کسی ضرب کے یہ کسی ایسے ٹائپ فیس کی وضاحت کرتا ہے جس میں کریکٹرز کے سیرفس نہیں ہوتے ۔ |
485 |
CENTROSOME R Adjective
Report Error!
|
سینٹروسوم ۔ مرکزی جسم ۔ خلیہ کے پروٹو پلازم میں باریک سا جسم اس میں مرکزی خلیہ اور مرکزی کرہ شامل ہوتا ہے ۔ |