Sr. | English Words | Urdu Words |
611 | ARCHIPALLIUM R
Report Error! | اِبتدائی دماغ ۔ اوّلیں قشرہ دِماغ ۔ دِماغ کا قدیم جُزو جو جانوروں میں پایا جاتا ہے ۔ |
612 | ARCHIPELAGO R Noun Report Error! | بَحرُالجَزائر ۔ کوئی آبی خِطَہ جِس ميں بہَت سے جَزيرے جا بَجا ہوں ۔ |
613 | ARCHIPELAGO R Noun Report Error! | سمندر میں جزیروں کا سلسلہ ۔ |
614 | ARCHIPELEGIAN R Noun Report Error! | مجمع الجزائری ۔ کثیر الجزائری ۔ |
615 | ARCHIPERLARIA R Adjective Report Error! | آرکی پرلیریا ۔ قدیم، سنگ مکھیاں ۔ سنگ مکھیوں اور پنکھ پراں کی ذیلی قسم اولین عصری حشرات جو جنوبی امریکہ اور آسٹریلیشا تک محدود ہیں ۔ زائدہ زبان رکھتی ہیں ۔ چانہ بڑا ہوتا ہے ۔ پروں پر آڑھی ترچھی دھایاں ہوتی ہیں ۔ پیوپا کے ابتدائی چار سے چھ حصوں پر عقبی گل پھڑے سے پائے جاتے ہیں ۔ |