| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2881 | ARTS AND CRAFTS R Noun Report Error! | ایسے فنون جو ہاتھ کی بنائی ہوئی چیزوں پر مشتمل ہوں جیسے سفال گری ۔ |
| 2882 | ARTS-MAN R Noun Report Error! | فن یا فنون کا ماہر ۔ |
| 2883 | ARTWORK R Noun Report Error! | کِسی مطبوعے میں شامِل تصویر ۔ |
| 2884 | ARTY R Adjective Report Error! | ہُنَر نُما ۔ فَن کی نَقالی کَرتا ہُوا ۔ |
| 2885 | ARTY-CRAFTY R Adjective Report Error! | گھر پر چیزیں بنانے والا اور ہر قسم کے کام کر لینے والا خصوصاً غیر پیشہ ورانہ انداز میں ۔ فن کی نقالی کرنے والا ۔ |