| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1146 | ARENOSE R Adjective Report Error! | ریتیلا ۔ ریت کا ۔ ریت بھرا ۔ جس میں ریت ملی ہو ۔ |
| 1147 | ARENTARE R Verb Report Error! | کرایہ پر دینا ۔ کرایہ پر اُٹھانا ۔ ایسی چیز یا جگہ جو کرایہ پر لی جاتی ہے ۔ |
| 1148 | AREO- R Grammar Report Error! | جزو ترکیبی بمعنی مریخ کا ۔ |
| 1149 | AREO-METRE R Noun Report Error! | مقیاس الماء ۔ آلہ جس سے پانی کی گہرائی اور وزن دریافت کرتے ہیں ۔ |
| 1150 | AREOCONTRIC R Adjective Report Error! | جس کا مرکز مریخ ہو ۔ |