| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1211 | ARGALA R 
 Report Error!
 | ہڑگیلا ۔ لک لک ہِند ۔ ایک قِسم کا آبی پَرِندہ جو سارس سے مُشابہ ہوتا ہے ۔ | 
| 1212 | ARGALI R Adjective
 Report Error!
 | آرگیلی  ۔   ارغانی  ۔  بڑی   جسامت    کی  ایشیائی    جنگلی  بھیڑ   اس  کا  قد   ایک  میٹر   بلند  ہوتا  ہے  ۔  بل  دار  سینگ    دو میٹر  تک  لمبے  ہوتے  ہیں  ۔ | 
| 1213 | ARGALI R Noun
 Report Error!
 | ایک بھاری بھر کم ایشیائی جنگلی بھیڑ جِس کے بڑے بڑے سینگ ہوتے ہیں ۔ | 
| 1214 | ARGALI R Noun
 Report Error!
 | ایشیائی جنگلی بھیڑ ۔ ارغالی ۔ | 
| 1215 | ARGAMBLYOPIA R Noun
 Report Error!
 | تعطلی پیاس |