Sr. | English Words | Urdu Words |
1286 | ARGON R Noun Report Error! | ايک بے رَنگ بے بُو گيسی عنصر |
1287 | ARGON R
Report Error! | آرگان ۔ ایک گیس جس کی معمولی مقدار ہوا میں موجود ہوتی ہے ۔ یہ عنصر انتہائی مستحکم ہے ۔ کرہً ہوائی میں اس کی شرح 0.94فیصد ہے ۔ حالیہ تحقیق کے مطابق سیارہ زہرہ کے ماحول میں اس کے آئسو ٹوپ وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں ۔اس کا حصول مائع ہوا کی فریکشنل ڈسٹی لیشن ہوتا ہے ۔ اسےبرقی قمقموں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ آرگان کی کیمیائی بے عملی بلبوں کے فلیمنٹ کا انحطاط سست کردیتی ہے ۔ اس کے دیگر استعمال میں ویلڈنگ اور دھات سازی کا عمل شامل ہے ۔نقطہ پگھلاوُ 189.2سینٹی گریڈ ۔ الیکٹران کی تعداد 18۔ مرکزے میں پروٹان 18اور نیوٹران 22۔ مرکزے کے اطراف میں الیکٹرون کی تربیت 8:8 اور 2 ہے ۔ اس کا ایٹمی نمبر18 اور کثافت اضافی 1.78ہوتی ہے ۔ |
1288 | argon symbol arthe element with atomic number 18 and relative atomic mass 39.95 which is in group 18 R Phrase Report Error! | آرگان ، ایک گیس جس کی معمولی مقدار ہوا میں موجود ہوتی ہے ، انتہائی متوازن اور الیکٹران کی تعداد ۱۸ ہے ۔ |
1289 | ARGONAUT R Adjective Report Error! | آرگوناٹ ۔ فلزونہ ۔ کاغذی ۔ بحری صدفیہ ۔ نرم تن دونوں طرف سے متناسب ۔ لمبے گرفت کرنے والے بازو ۔ نر ایک سینٹی میٹر چھوٹا ہوتا ہے جبکہ مادہ ۳۰ سینٹی میٹر تک نشوونما پا جاتی ہے ۔ گرم پانیوں میں رہتے ہیں ۔ |
1290 | ARGONAUT R Noun Report Error! | يُونانی دَاستانوں کے اُن افراد ميں سے ايک جو جاسَن کے سَاتھ آرگو جَہاز ميں (طَلائی اُون ) کی تَلاش ميں نِکلے تھے ۔ |