| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1156 | AREOLA R
Report Error! | چکر ۔ |
| 1157 | AREOLA R Noun Report Error! | ہالَہ ۔ حَلقَہ ۔ کوئی چھوٹی سی جَگَہ ۔ دَرز ۔ جھَری ۔ |
| 1158 | areola R Phrase Report Error! | ایریولا ۔ ہالہ ۔ ہالیزہ : لاطینی لفظ ایریا بمعنی ایریا یا علاقہ سے ماخوذ لفظ ۔ پستان کے نپل کے گرد پگمنٹ والا ایریا ۔ ثانوی ایریولا سے مراد پگمنٹیشن کا سیاہ دائرہ جو وضع حمل میں اولی ایریولا کے گرد ہوتا ہے ۔ عورت کی چھاتیوں کے نپل کے گرد نیلا نشان ۔ |
| 1159 | AREOLA R Noun Report Error! | ایریولا ۔ ہالہ ۔ ہالیزہ ۔ پَستان کے نِپَّل کے گِرد پِگمَنٹ والا ایریا ۔ عورَت کی چھاتیوں کے نِپَّل کے گِرد نیلا نِشان |
| 1160 | AREOLA R Noun Report Error! | چھوٹا سا رنگین ہالہ جو سرپستان کے گِرد ہوتا ہے ۔ |