| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1741 | ARMORER , ARMOURER R Noun Report Error! | زِرَّہ ساز ۔ آلاتِ جَنگ تَيار يا مُرَمّت کَرنے والا ۔ |
| 1742 | ARMORIAL R Adjective Report Error! | آہنی لباس سے متعلق ۔ زرہ بکتر کا ۔ |
| 1743 | ARMORIAL , ARMOURIAL R Adjective Report Error! | نَقاہَتی ۔ زِرَّہ يا اسلَحَہ سے مُتَعلِق ۔ خاندانی نِشان سے متَعَلِق ۔ جائے نام ۔ |
| 1744 | ARMORIC R Adjective Report Error! | فَرانس کے شُمال مَغرَبی حِصّے سے مُتَعلِق جِسے کَبھی آرموريکا کَہا جاتا تھا اور اب اُسے بَرِٹنی کَہا جاتا ہے ۔ |
| 1745 | ARMORICA R Noun Report Error! | گول کے ایک حصہ کا نام جسے آج کل برٹینی کہتے ہیں ۔ |