Sr. | English Words | Urdu Words |
1716 | ARMILLA R Noun Report Error! | کنگن ۔ تاج پوشی کا لباس ۔ ایک آہنی انگشتری ، حلقہ یا بند جس میں پہیوں کا محور گھومتا ہے ۔ |
1717 | ARMILLARY R Adjective Report Error! | کنگنی ۔ جوشنی ۔ چوڑیدار ۔ کنگنی گولا ۔ آکاس گولا ۔ |
1718 | ARMILLARY SPHERE R Noun Report Error! | (فَلکِيات ) آکاس گولا ۔ کَنگنی گولا ۔ آسفير ؛ چھَلّوں يا کَنگنوں کی تَرتيب جِس کے ذَريعے افلاک کے بُنيادی دائروں اور گَردِشوں کی وَضاحَت کی جاتی ہے۔ |
1719 | ARMIN R Name Report Error! | ارمین: طاقتور ۔ قوی ۔ بہادر ۔ |
1720 | ARMING R Noun Report Error! | مسلح کرنے کی کار روائی ۔ تسلیح ۔ کوئی دفاعی یا حفاظتی پوشش خاص کر جہاز کی ۔ |