Sr. | English Words | Urdu Words |
136 | ARADIDAE R Adjective Report Error! | ایریڈیڈا ۔ چپٹے کھٹملوں کا خاندان ۔ سر اینٹینوں کے درمیان ہوتا ہے ۔ پیٹ پروں سے زیادہ بڑا ہوتا ہے ۔ نیم پر پوش میں ادمہ اور جھلی ہوتی ہے ۔ |
137 | ARAEAE TELA R Noun Report Error! | عنکبوتی نسیجہ |
138 | ARAEOMETER R Noun Report Error! | رقیق کا ثقل نوعی ناپنے کا ایک آلہ ۔ ہائیڈرو میٹر ۔ |
139 | ARAEOMETRIC R Adjective Report Error! | آب سنجی سے متعلق ۔ |
140 | ARAEOMETRY R Noun Report Error! | آب سنجی ۔ سیال مادوں کا ثقل نوعی دریافت کرنے کا علم و فن ۔ |