Sr. | English Words | Urdu Words |
496 | God has promised men and women who believe gardens with streams of running water where they will abide for ever, and beautiful mansions in the Garden of Eden, and the blessings of God above all. That will be happiness supreme[Q 9-72] R Holy Quranic Report Error! | خدا نے مومن مردوں اور مومن عورتوں سے بہشتوں کا وعدہ کیا ہے جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں (وہ) ان میں ہمیشہ رہیں گے اور بہشت ہائے جاودانی میں نفیس مکانات کا (وعدہ کیا ہے) اور خدا کی رضا مندی تو سب سے بڑھ کر نعمت ہے یہی بڑی کامیابی ہے |
497 | God has promised to make those of you who believe and do the right, leaders in the land, as He had made those before them, and will establish their faith which He has chosen for them and change their fear into security. They will worship Me and not associ R Holy Quranic Report Error! | جو لوگ تم میں سے ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان سے خدا کا وعدہ ہے کہ ان کو ملک کا حاکم بنادے گا جیسا ان سے پہلے لوگوں کو حاکم بنایا تھا اور ان کے دین کو جسے اس نے ان کے لئے پسند کیا ہے مستحکم وپائیدار کرے گا اور خوف کے بعد ان کو امن بخشے گا۔ وہ میری عبادت کریں گے اور میرے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ بنائیں گے۔ اور جو اس کے بعد کفر کرے تو ایسے لوگ بدکردار ہیں |
498 | God has provided mates for you of your own kind, and has bestowed on you sons and daughters from your mates, and has given you good things for food. Will they even then believe in the false and deny God´s grace[Q 16-72] R Holy Quranic Report Error! | اور خدا ہی نے تم میں سے تمہارے لیے عورتیں پیدا کیں اور عورتوں سے تمہارے بیٹے اور پوتے پیدا کیے اور کھانے کو تمہیں پاکیزہ چیزیں دیں۔ تو کیا بےاصل چیزوں پر اعتقاد رکھتے اور خدا کی نعمتوں سے انکار کرتے ہیں |
499 | God has provision for them of gardens with Streams of running water, where they will abide for ever. This will be the supreme triumph[Q 9-89] R Holy Quranic Report Error! | خدا نے ان کے لیے باغات تیار کر رکھے ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں ہمیشہ ان میں رہی گے۔ یہ بڑی کامیابی ہے |
500 | God has reserved a severe punishment for them. Evil indeed are the things they do[Q 58-15] R Holy Quranic Report Error! | خدا نے ان کے لئے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے۔ یہ جو کچھ کرتے ہیں یقیناً برا ہے |