Sr. | English Words | Urdu Words |
486 | God has favoured the faithful by sending an apostle to them from among themselves, who recites to them His messages, and reforms and teaches them the Law and the judgement, for they were clearly in error before[Q 3-164] R Holy Quranic Report Error! | خدا نے مومنوں پر بڑا احسان کیا ہے کہ ان میں انہیں میں سے ایک پیغمبر بھیجے۔ جو ان کو خدا کی آیتیں پڑھ پڑھ کر سناتے اور ان کو پاک کرتے اور (خدا کی) کتاب اور دانائی سکھاتے ہیں اور پہلے تو یہ لوگ صریح گمراہی میں تھے |
487 | God has given you of things created, shade, and places of shelter in the mountains, and clothes for protection against the heat, and coats (of mail) for defence during war. He thus bestows His favours on you so that you may be grateful to Him[Q 16-81] R Holy Quranic Report Error! | اور خدا ہی نے تمہارے (آرام کے) لیے اپنی پیدا کی ہوئی چیزوں کے سائے بنائے اور پہاڑوں میں غاریں بنائیں اور کُرتے بنائے جو تم کو گرمی سے بچائیں۔ اور (ایسے) کُرتے (بھی) جو تم کو اسلحہ جنگ (کے ضرر) سے محفوظ رکھیں۔ اسی طرح خدا اپنا احسان تم پر پورا کرتا ہے تاکہ تم فرمانبردار بنو |
488 | GOD HAS HELPED ISRAEL—THE PEOPLE HE CHOSE TO SERVE HIM.HE DID NOT FORGET HIS PROMISE TO GIVE US HIS MERCY.[LUKE 8-54] R
Report Error! | خدااسرائیلوں اوراس کےخادم ابرہام کی مددکےلیےآیا۔اسکاخادم ابرہام کی نسل کوہمیشہ اس کی رحم دلی دینےکےلیےجیساکہ اس نےہمارےباپ داداسے وعدہ کیا۔ |
489 | God has lightened your burden as He knows you are weak: So, if there are a hundred men of firm determination among you, they will vanquish two hundred; and if there are a thousand of you they will vanquish two thousand by the will of God, for God is with R Holy Quranic Report Error! | اب خدا نے تم پر سے بوجھ ہلکا کر دیا اور معلوم کرلیا کہ (ابھی) تم میں کسی قدر کمزوری ہے۔ پس اگر تم میں ایک سو ثابت قدم رہنے والے ہوں گے تو دو سو پر غالب رہیں گے۔ اور اگر ایک ہزار ہوں گے تو خدا کے حکم سے دو ہزار پر غالب رہیں گے۔ اور خدا ثابت قدم رہنے والوں کا مدد گار ہے |
490 | God has made a promise of forgiveness and the highest reward to those who believe and perform good deeds[Q 5-9] R Holy Quranic Report Error! | جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان سے خدا نے وعدہ فرمایا ہے کہ ان کے لیے بخشش اور اجر عظیم ہے |