| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 391 | GOBY R Noun Report Error! | ایک قسم کی مچھلی ۔ |
| 392 | GOBY R Noun Report Error! | گوبی مَچھلی ۔ سمُندر کے تازہ پانیوں کی ایک قِسم کی چھوٹی مَچھلی ۔ |
| 393 | GOCART R Noun Report Error! | گڈولنا ۔ ہتھ گاڑی ۔ بچوں کو چَلنا سِکھانے کے لیے چھوٹے پہیوں والا فریم ۔ |
| 394 | GOCLENIAN R Adjective Report Error! | قیاس مسلسل کی ایک قسم کا نام ۔ |
| 395 | GOD R Verb Report Error! | دیوتا بننا ، خدائی کا رُتبہ پانا ۔ |