| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 941 | GOLD NUMBER R
Report Error! | گولڈ نمبر ۔ یہ ایک حفاظتی لسونت کی حفاظتی قوت کا تصور دیتا ہے ۔ یہ حفاظتی لسونت کے ملی گرام کی وہ تعداد ہے جو معیاری سونے
(گولڈ سال) کے دس ملی لیٹر کو اس وقت انجماد سے محفوظ رکھتا ہے ۔ جب اس میں سوڈیم کلورائیڈ کا دس فیصد محلول شاملکیا جاتا ہے ۔ سونے کے عدد جتنے کم ہوں گے حفاظتی کولائیڈ ،( لسونت) کی استعدادا اتنی زیادہ ہوگی ۔ |
| 942 | gold opens all lock , no lock will hold against the power of gold R Phrase Report Error! | زر سے کیا نہیں ہو سکتا |
| 943 | GOLD OPENS ALL LOCK, NO LOCK WILL HOLD AGAINST THE POWER OF GOLD R Idiom Report Error! | زر سے کیا نہیں ہو سکتا ۔ |
| 944 | GOLD OR GOLDEN PHEASANT R Noun Report Error! | چین اور تبت کا تیتر ۔ |
| 945 | GOLD PLATE R Verb Report Error! | ظروف طلائی ۔ سونے کے برتن ۔ |