| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 251 | GO-BETWEEN R Noun Report Error! | دلال ۔ ایجنٹ ۔ ایسا شخص جو لوگوں کے درمیان دلال یا ایجنٹ کے طور پَر کام کَرے ۔ |
| 252 | GO-CART R Noun Report Error! | بچوں کو چلنا سِکھانے والی گاڑی ۔ |
| 253 | GO-DEVIL R Noun Report Error! | چھَکڑا ۔ ٹرالی ۔ ایک چھوٹا کھُلا چھَکڑا جو پَٹڑی پَر ہاتھ سے چَلتا ہے ۔ |
| 254 | GO-GETTER R Noun Report Error! | طالع آزما ۔ پُرجوش شخص ۔ ہمت سے پا لینے والا ۔ ایسا شخص جو جارح ہو ۔ |
| 255 | GOA R Noun Report Error! | تبت کاہرن ۔ ہر نوٹا ۔ نوجوان ہرن ۔ |