Sr. | English Words | Urdu Words |
591 | God Please take care my Country And My People
R Phrase Report Error! | خدا براہ مہربانی میرے ملک اور میرے لوگوں کا خیال رکھنا
|
592 | God presents another example of two men, one dumb and unable to do a thing and is a burden on his master. Wherever he is sent he returns without any good (result). Could he be equal to one who enjoins what is just, and follows the right path[Q 16-76] R Holy Quranic Report Error! | اور خدا ایک اور مثال بیان فرماتا ہے کہ دو آدمی ہیں ایک اُن میں سے گونگا (اور دوسرے کی ملک) ہے (بےاختیار وناتوان) کہ کسی چیز پر قدرت نہیں رکھتا۔ اور اپنے مالک کو دوبھر ہو رہا ہے وہ جہاں اُسے بھیجتا ہے (خیر سے کبھی) بھلائی نہیں لاتا۔ کیا ایسا (گونگا بہرا) اور وہ شخص جو (سنتا بولتا اور) لوگوں کو انصاف کرنے کا حکم دیتا ہے اور خود سیدھے راستے پر چل رہا ہے دونوں برابر ہیں؟ |
593 | God presents the example of a man who is a hired servant with no power over anything, and another on whom We have bestowed a handsome fortune, who spends from it in private and in public: Can they be equal? Praised be God! But most men do not understand[Q R Holy Quranic Report Error! | خدا ایک اور مثال بیان فرماتا ہے کہ ایک غلام ہے جو (بالکل) دوسرے کے اختیار میں ہے اور کسی چیز پر قدرت نہیں رکھتا اور ایک ایسا شخص ہے جس کو ہم نے اپنے ہاں سے (بہت سا) مال طیب عطا فرمایا ہے اور وہ اس میں سے (رات دن) پوشیدہ اور ظاہر خرچ کرتا رہتا ہے تو کیا یہ دونوں شخص برابر ہیں؟ (ہرگز نہیں) الحمدلله لیکن ان میں سے اکثر لوگ نہیں سمجھ رکھتے |
594 | God presents the example of a town which enjoyed peace and security, its provisions coming from everywhere in abundance, but it denied the favours of God; so God acquainted it with intimate hunger and fear (as punishment) for what they had done[Q 16-112] R Holy Quranic Report Error! | اور خدا ایک بستی کی مثال بیان فرماتا ہے کہ (ہر طرح) امن چین سے بستی تھی ہر طرف سے رزق بافراغت چلا آتا تھا۔ مگر ان لوگوں نے خدا کی نعمتوں کی ناشکری کی تو خدا نے ان کے اعمال کے سبب ان کو بھوک اور خوف کا لباس پہنا کر (ناشکری کا) مزہ چکھا دیا |
595 | God produced you from the earth like a vegetable growth[Q 71-17] R Holy Quranic Report Error! | اور خدا ہی نے تم کو زمین سے پیدا کیا ہے |