Sr. | English Words | Urdu Words |
636 | God was pleased with the believers when they swore allegiance to you under the tree, for He knew well what was in their hearts, and sent down tranquility on them, and rewarded them with an expeditious victory[Q 48-18] R Holy Quranic Report Error! | (اے پیغمبر) جب مومن تم سے درخت کے نیچے بیعت کر رہے تھے تو خدا ان سے خوش ہوا۔ اور جو (صدق وخلوص) ان کے دلوں میں تھا وہ اس نے معلوم کرلیا۔ تو ان پر تسلی نازل فرمائی اور انہیں جلد فتح عنایت کی |
637 | god who sends the wound sends the medicine R Phrase Report Error! | خدا نے مصیبت بھیجی ہے تو دور بھی وہی کرے گا |
638 | GOD WHO SENDS THE WOUND SENDS THE MEDICINE R Idiom Report Error! | اللہ نے مُصیبت بھیجی ہے تو دور بھی وہی کرے گا! ۔ |
639 | God wiling we shall all aucceed R Phrase Report Error! | خدا نے چاہا تو ہم سب کامیاب ہو جائیں گے |
640 | God will admit those who believe and do the right to gardens full of rippling streams. Verily God does as He pleases[Q 22-14] R Holy Quranic Report Error! | جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے خدا ان کو بہشتوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں چل رہیں ہیں۔ کچھ شک نہیں کہ خدا جو چاہتا ہے کرتا ہے |