Sr. | English Words | Urdu Words |
491 | God has made the earth for you a spreading[Q 71-19] R Holy Quranic Report Error! | اور خدا ہی نے زمین کو تمہارے لئے فرش بنایا |
492 | God has made the Ka´bah, the Sacred House, a means of support for mankind, as also the holy month, the sacrificial offerings, and consecrated cattle, so that you may understand that known to God is all that is in the heavens and the earth, and God has kn R Holy Quranic Report Error! | خدا نے عزت کے گھر (یعنی) کعبے کو لوگوں کے لیے موجب امن مقرر فرمایا ہے اور عزت کے مہینوں کو اور قربانی کو اور ان جانوروں کو جن کے گلے میں پٹے بندھے ہوں یہ اس لیے کہ تم جان لو کہ جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے خدا سب کو جانتا ہے اور یہ کہ خدا کو ہر چیز کا علم ہے |
493 | God has not begotten a son, nor is there any god besides Him. Had this been so, each god would have taken away what he had created with him, and some would have risen over the others. God is much too glorious for what they attribute (to Him)[Q 23-91] R Holy Quranic Report Error! | خدا نے نہ تو (اپنا) کسی کو بیٹا بنایا ہے اور نہ اس کے ساتھ کوئی معبود ہے، ایسا ہوتا تو ہر معبود اپنی اپنی مخلوقات کو لے کر چل دیتا اور ایک دوسرے پر غالب آجاتا۔ یہ لوگ جو کچھ خدا کے بارے میں بیان کرتے ہیں خدا اس سے پاک ہے |
494 | God has not provided two hearts in the breast of a man, nor made your wives, whom you pronounce \"mothers\" (in order to divorce them), your real mothers, nor has He made your adopted sons your real sons. This is only what your lips pronounce. God says wh R Holy Quranic Report Error! | خدا نے کسی آدمی کے پہلو میں دو دل نہیں بنائے۔ اور نہ تمہاری عورتوں کو جن کو تم ماں کہہ بیٹھتے ہو تمہاری ماں بنایا اور نہ تمہارے لے پالکوں کو تمہارے بیٹے بنایا۔ یہ سب تمہارے منہ کی باتیں ہیں۔ اور خدا تو سچی بات فرماتا ہے اور وہی سیدھا رستہ دکھاتا ہے |
495 | God has not sanctioned Baheerah or Sa´ibah, Waseelah or Ham. The unbelievers fabricate lies of God, for many of them are devoid of sense[Q 5-103] R Holy Quranic Report Error! | خدا نے نہ تو بحیرہ کچھ چیز بنایا ہے اور نہ سائبہ اور نہ وصیلہ اور نہ حام بلکہ کافر خدا پر جھوٹ افترا کرتے ہیں اور یہ اکثر عقل نہیں رکھتے |