| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 546 | ULTRASOUND R Noun Report Error! | بالا صَوت ۔ بالا صَوتی آواز جو بَرقی اِستحرار ، طِبی تَشخیص اور صِفائی کے لیے بَڑے پیمانے پَر اِستعمال کی جاتی ہے ۔ الٹراساونڈ ۔ |
| 547 | ULTRASOUND CARDIOGRAPHY R Noun Report Error! | ورا صوتی قلب نگاری ۔ |
| 548 | ULTRASTRUCTURAL R Adjective Report Error! | (حیاتیات) اس حیاتی ساخت سے متعلق جسے معمولی خردبین سے نہیں دیکھا جا سکتا ۔ |
| 549 | ULTRASTRUCTURE R Noun Report Error! | {حیاتیات} نَخَز مایہ کی زہر خُردبینی اساسی تَرتیب ۔ |
| 550 | ULTRASUEDE R Noun Report Error! | الٹرا سَویڈ ۔ سَویڈ جیسے دھُلنے والے کَپڑے کا تِجارتی نِشان ۔ |