| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 9396 | UP-AND-UNDER R Noun Report Error! | گیند پر زور دار اُونچی ٹھوکر تا کہ ساتھیوں کو اس جگہ پہنچنے کا موقع مِل جاۓ جہاں گیند جا کر گِرے ۔ |
| 9397 | UP-BOW R Noun Report Error! | تاروں والے ساز کو بجاتے وقت اُس کی گز کی ضرب جِس میں گز کی حرکت ہو ۔ |
| 9398 | UP-COUNTRY R Adjective, Adverb Report Error! | مُلک یا سر زمین کے اندر یا اندرونی علاقوں میں ۔ |
| 9399 | UP-COUNTRY R Adjective Report Error! | ملک کے اندرونی یا دور دراز علاقے کا ۔ |
| 9400 | UP-COUNTRY R Noun Report Error! | ملک کا اندرونی یا دور دراز علاقہ ۔ |